پیر 11 دسمبر 2023 - 07:25

حوزہ نیوز ایجنسی|

انسان کا اپنے دوست سے یہ طے کرنا کہ ٹیبل ٹینس میں جو جیتے گا وہ ایک دوسرے کو کولڈ ڈرینک پلائے گا، یہ کام کس نیت کے ساتھ حلال ہو سکتا ہے؟
جواب: اگر شرط بندی کی صورت میں نہ ہو تو جائز اور حلال ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha